تازہ ترین
ہمیشہ جوان رہنا ہے: امریکی شہری نے اب تک لاکھوں ڈالر خرچ کر دیئے

ہمیشہ جوان رہنا ہے: امریکی شہری نے اب تک لاکھوں ڈالر خرچ کر دیئے

ایک امریکی شہری نے خود کو جوان رکھنے کے لیے سالانہ 20 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم خرچ کر رہے ہیں۔

45 سالہ برائن جانسن امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے ماہر ہیں اگرچہ اتنے عمررسیدہ تو نہیں لیکن وہ ڈھلتی عمر سے فکرمند ضرور ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے دل کی طبعی عمر 37 سال، جلد 28 سال ہے اور پھیپھڑے 18 عمرکے نوجوان کی طرح کام کررہے ہیں۔ اس کے لیے وہ سالانہ اوسطاً 52 کروڑ روپے خرچ کرتے ہیں۔

لگ بھگ 30 ڈاکٹر ان کے جسمانی اعضا کو نوٹ کرتے ہوئے اس پر عمر کے اثرات کم کرنے میں کوشاں ہیں۔ دوسرے ماہرین کا گروہ بڑھاپے کو پلٹانے کا گہرا سائنسی مطالعہ کرکے انہیں مفید مشورے بھی دیتا ہے۔ اس کی روشنی میں مہنگی اور بہترین غذائیں اور دوائیں دی جارہی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیراعظم کا دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت

وزیراعظم شہبازشریف نے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی سمیت پاک فوج کے اُن افسروں کو خراج …

Show Buttons
Hide Buttons