پاک فضائیہ کے 8 افسران کو ترقی دیدی گئی

پاک فضائیہ کے 8 افسران کو ترقی دیدی گئی

پاک فضائیہ کے 8 افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

پاکستان ایئر فورس کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے 8 افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

ترجمان کے مطابق ترقی پانے والوں میں ایئر وائس مارشل عمران قادر، ایئر وائس مارشل غضنفر لطیف، ایئر وائس مارشل شہریار خان اور ایئر وائس مارشل نعمان وحید شامل ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئر وائس مارشل مہریار ثاقب نیازی، ایئر وائس مارشل ابو ذر خان، ایئروائس مارشل آصف اسلم اور ایئر وائس مارشل غلام شبیر کو بھی ترقی دی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے لئے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے لئے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے لئے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا …

Show Buttons
Hide Buttons