تازہ ترین
کرنسی نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹانے کا اعلان

آسٹریلیا:کرنسی نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹانے کا اعلان

آسٹریلیا نے اپنے کرنسی نوٹوں سے ملکہ کی تصویر ہٹانے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر راساں ادارے کے مطابق جمعرات کو آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے کہا کہ 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ پر سابق ملکہ ایلزبتھ دوم کی جگہ مقامی آسٹریلوی ثقافت کی تصویر ہوا کرے گی۔

آسٹریلیا کے ریزرو بینک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک کے مقامی باشندوں سے نوٹ کے نئے ڈیزائن کے بارے میں مشاورت کریگا کہ آسٹریلوی باشندوں کی ثقافت اور تاریخ کو ترجیح دی جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

حکومت کا سحر افطار و تراویح میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کردی۔ وزارت …

Show Buttons
Hide Buttons