تازہ ترین
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔

ہفتہ کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

بھارت اور بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

ملائیشیا اور انڈونیشیا کے مسلمان پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات رکھیں گے بھارت اور …

Show Buttons
Hide Buttons