تازہ ترین
بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔ اس حوالے سے تقریب کا انعقاد آئی جی بلوچستان پولیس آفس کوئٹہ میں ہوا جس میں نسیم شاہ کو باضابطہ طور پر پولیس کی وردی پہنائی گئی اور رینکس بھی لگائے گئے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل شاہین شاہ آفریدی کو بھی کے پی پولیس کا خیرسگالی سفیر مقرر کیا جاچکا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی اپنے کیرئیر کی بہترین فارم میں ہیں، وسیم اکرم

بھارت میں مضبوط بالنگ اٹیک رکھنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوگی، سابق کپتان قومی کرکٹ …

Show Buttons
Hide Buttons