تازہ ترین

پاک فضائیہ کا سی-130 طیارہ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ارکان اور امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا

 پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس طیارہ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ارکان اور کمبل لے کر پی اے ایف بیس نور خان سے ترکیہ پہنچ گیا ہے۔

طیارہ پاکستانی عوام کی طرف سے زلزلہ سے متاثرہ ترک بھائیوں کے لیے امدادی سامان لے کر پہنچا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا ٹرانسپورٹ بیڑا اندرون اور بیرون ملک قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ کووڈ وائرس کی ٹریسنگ کو سیاسی رنگ دینا بند کرکےاور دنیا کو وضاحت فراہم کرے، چینی وزارت خارجہ

حال ہی میں امریکی صدر جو بائیڈن نے “کووڈ وائرس اوریجن ایکٹ” پر دستخط کیے …

Show Buttons
Hide Buttons