تازہ ترین
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔

جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جسٹس کامران حیات میاں خیل، جسٹس محمد اعجاز خان اور جسٹس محمد فہیم ولی کی بطور ایڈیشنل ججز مستقلی کی منظوری دی ہے۔

صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی مستقلی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شام کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔ شامی وزارت خارجہ

شام کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں ترکی …

Show Buttons
Hide Buttons