کرغستان کے شہر آستانہ میں کل سے شروع ہونے والی دسویں ایشین Indoor Athletics Championship میں پاکستان کے پانچ اتھلیٹ حصہ لے رہے ہیں۔
چمئپن شپ تین دن جاری رہے گی پاکستانی اتھلیٹ شجر عباس، شہروز خان، محمد عمران عزیز رحمن اور جعفر اشرف مقابلوں میں شریک ہوں گے۔