آسٹریلیا کا کرکٹ سیزن رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز سے شروع ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دسمبر کے وسط میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔روایتی باکسنگ ڈے اور دوسرا ٹیسٹ میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان نیو ایئر ٹیسٹ میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جنوری کے وسط میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ ایڈیلیڈ میں ہوگا۔دوسرے اور سیزن کے آخری ٹیسٹ کی میزبانی برسبین 26 جنوری سے کرے گا۔
یہ خبر پڑھیئے
وزیر اعظم کا سعودی عرب میں بس حادثے میں عمرہ زائرین کے جاں بحق ہو نے پر اظہارِ افسوس
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں بس حادثے میں عمرہ زائرین کے جاں …