پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل کی اطلاعات کو مسترد کر دیا

پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرے کی صورتحال پر بیان جاری کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ملک میں اوسطاً 21 دن کے پیٹرول اور 36 دنوں کے ڈیزل کا اسٹاک موجود ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ ملک میں 4لاکھ 17ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود ہے اور ڈیزل کے 5لاکھ ٹن سے زائد کا اسٹاک ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل یا رکاوٹ کی اطلاعات کو مسترد کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

خیبر: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بموں سے حملہ

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے …