شمالی کیرولینا کے اسکولوں میں تشدد کے واقعات میں اضافہ

امریکی میڈیا سے ملکی اطلاعات کے مطابق نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کیرولینا کے ہائی اسکولوں میں تشدد اور جرائم میں پریشان کن حد تک اضافہ ہوا ہے۔

نارتھ کیرولینا ڈپارٹمنٹ آف پبلک انسٹرکشن کی جانب سے جاری تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شمالی کیرولینا کے ہائی اسکولوں میں جرائم اور تشدد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 23.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ اعداد و شمار تعلیمی حکام، والدین اور قانون سازوں کے لیے باعث تشویش ہیں۔

2019 سے 2020 کے درمیان امریکہ میں اسکولوں میں جرائم کی شرح میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ میں پاک چین ’سلک روڈ کے ساتھ گندھارا ورثہ‘ نمائش

چین کے درالحکومت بیجنگ کے پیلس میوزیم میں ’سلک روڈ کے ساتھ گندھارا ورثہ‘ کے …