آرمی چیف کا دورہ گوادر سی پیک سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کا دورہ کیا جہاں ان کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو سی پیک سیکیورٹی پر بریفنگ بھی دی گئی جبکہ پُرامن اور محفوظ سیکیورٹی ماحول کے قیام کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے: ماہرینِ فلکیات

آج غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ ماہرینِ …

Show Buttons
Hide Buttons