امریکی ریاست فلوریڈا کے وسطی علاقے میں ایک جھیل کے اوپر دو چھوٹے جہاز ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ چار میں سے تین افراد کی شاخت کر لی گئی ہے جن میں فلائیٹ انسٹرکٹر، کالج کا ایک طالبعلم اور سڑسٹھ سالہ شخص شامل ہیں۔