آج راولپنڈی میں لاہور قلندرز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ کا 26واں میچ آج راولپنڈی میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں گزشتہ رات راولپنڈی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے کامیاب تعاقب دس گیندیں باقی رہ کر دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شی چن پھنگ کا دورہ روس دوستی، امن اور تعاون پر مبنی دورہ ہوگا

شی چن پھنگ کا دورہ روس دوستی، امن اور تعاون پر مبنی دورہ ہوگا

روسی صدر پیوٹن کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ بیس تا بائیس …

Show Buttons
Hide Buttons