تازہ ترین

این ڈی ایم اے نے مزید امدادی کھیپ ترکی، شام کے لیے روانہ کر دی

قدرتی آفات سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے قومی ادارے نے ترکیہ اور شام کیلئے مزیدامدادی سامان کی کھیپ بھجوائی ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے مطابق ایک بحری جہاز کے ذریعے امدادی سامان پر مشتمل پینسٹھ کنٹینرز بھجوائے گئے ہیں۔ ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ افراد کے لئے سردی سے بچائو کے لئے آٹھ ہزار دو خیمے شامل ہیں، ان میں شام کے متاثرین کے لئے راشن کے پندرہ ہزار تھیلے اوردیگر اشیاء شامل ہیں۔ بحری جہازپندرہ روز میں امدادی سامان لیکر پہنچے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

میکسیکو میں پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے …

Show Buttons
Hide Buttons