تازہ ترین

ساٹھ لاکھ لوگ خشک سالی جیسی صورتحال سے صرف ایک قدم دور ہیں، ا قوام متحدہ

افغانستان کے بارے میں ا قوام متحدہ کی اعلیٰ عہدیدارنے کہاہے کہ رواں سال دوکروڑاَسی لاکھ افغان عوام کوزندگی بچانے کے لئے انسانی امداد کی ضرورت ہے۔افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ Roza Otunbayevaنے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ تقریباً ساٹھ لاکھ لوگ خشک سالی جیسی صورتحال سے صرف ایک قدم دور ہیں۔
انہوں نے خبردارکیاکہ اگرافغان خواتین کوکام کرنے کی اجازت نہ دی گئی تو افغانستان کیلئے فنڈز میں کمی کاخدشہ ہے کیونکہ مختلف غیرسرکاری تنظیموں میں کام کرنے والی خواتین پرطالبان انتظامیہ کی جانب سے پابندی ملک کی غریب آبادی تک رسائی میں ا یک بڑی رکاوٹ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شی چن پھنگ کے پسندیدہ اقوال، نامی پروگرام کے دوسرے سیزن کا روسی ورژن روس میں نشر

شی چن پھنگ کے پسندیدہ اقوال، نامی پروگرام کے دوسرے سیزن کا روسی ورژن روس میں نشر

چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ کے دورہ روس کے موقع پر “شی چن پھنگ کے …