تازہ ترین

چینی وزارت سائنس وٹیکنالوجی میں وسائل کی بہتر تقسیم کیلئے اصلاحات

بنیادی ٹیکنالوجیز کیلئے وسائل کی بہتر تقسیم سے متعلق اصلاحات شامل ہیں

چینی ریاستی کونسل نے اپنے بیوروز کی تنظیم نو کے حوالے سے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، جن میں وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی میں بنیادی ٹیکنالوجیز کیلئے وسائل کی بہتر تقسیم سے متعلق اصلاحات شامل ہیں۔

ریاستی کونسل کی جانب سے قومی مقننہ کو پیش کئے گئے منصوبے کے مطابق اصلاحی منصوبے کے تحت  تنظیم نو کے بعد وزارت تکنیکی پیشرفت کیلئے قوم کو متحرک کرنے، سائنس-ٹیک کی اختراع میں بہتری، سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کے اطلاق میں سہولت کی فراہمی اور سائنس و ٹیکنالوجی کو سماجی و اقتصادی ترقی کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کیلئے ایک نیا نظام تیار کرنے میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

میکسیکو میں پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے …

Show Buttons
Hide Buttons