تازہ ترین

سعودی عرب، روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر ثالثی کیلئے تیار ہے۔

روسی دارالحکومت ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کے دوران انہوں نے سعودی عرب اور روس کی توانائی کی منڈیوں کے درمیان قریبی رابطے پر بھی زور دیا۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اوپیک پلس کے تحت وعدوں کے مستقل نفاذ کی تصدیق کی۔

یہ خبر پڑھیئے

میکسیکو میں پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے …

Show Buttons
Hide Buttons