وزیر مملکت حنا ربانی منامہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج بحرین روانہ ہوں گی

وزیر مملکت برائے اُمور خارجہ حنا ربانی کھر سالانہ منامہ کانفرنس میں شرکت کے لئے آج بحرین روانہ ہوں گی۔

وزارت خارجہ کے مطابق وزیر مملکت علاقائی سلامتی کو درپیش چیلنجز کے موضوع پر ہونے والے خصوصی مکالمے میں حصہ لیں گی۔اس موقع پر دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔وزیر مملکت پیر سے برطانیہ کا بھی تین روزہ دورہ کریں گی جہاں وہ لندن میں دولت مشترکہ کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

خیبر: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بموں سے حملہ

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے …