تازہ ترین

پنجاب میں شمسی توانائی میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ، گورنر پنجاب

پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ توانائی بحران اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے شمسی توانائی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے۔

 لاہورمیں چین کی شمسی توانائی کی کمپنی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں شمسی توانائی منصوبوں پر کام کرنے کیلئے ماحول بہت سازگار ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا قابل ِ اعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کے بل کا مسودہ پیش

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلئے قانون سازی کا بل پیش کردیا گیا ہے۔ اس …