چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس، پنجاب اور کےپی کے کی امن و عامہ کی صورتحال پر غور

الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکشن کمیشن اور سکیورٹی اداروں کے حکام شریک ہوئے۔

 اس موقع پر سکیورٹی اداروں کے افسران کی جانب سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے لیے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں موجود سکیورٹی حکام نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی خدشات بہت زیادہ ہیں اور وہاں اس وقت ٹی ٹی پی بہت متحرک ہے،جبکہ وزارت دفاع اور متعلقہ حکام منگل کو الیکشن کمیشن کو بریفنگ دیں گے

یہ خبر پڑھیئے

ایبٹ آباد، تحصیل ناظم حویلیاں کی گاڑی پر فائرنگ، 11 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں تحصیل ناظم حویلیاں کی گاڑی پر ہونے والی …