تازہ ترین

افغانستان کیلئے قائم ڈویژن اپنی ذمہ داریاں پوری لگن سے ادا کررہا ہے ،دفتر خارجہ

ڈویژن کی سربراہی ایڈیشنل سیکریٹری برائے افغانستان و مغربی ایشیاء کررہے ہیں

دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے وزارت خارجہ میں ایک مکمل ڈویژن قائم ہے جس کی سربراہی ایڈیشنل سیکریٹری برائے افغانستان و مغربی ایشیاء سید احسن رضا شاہ کررہے ہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے یومیہ پریس بریفنگ کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ایڈیشنل سیکریٹری برائے افغانستان کی سربراہی میں قائم ڈویژن اپنی ذمہ داریاں بھرپور لگن کے ساتھ ادا کررہا ہے اور آئندہ بھی اپنی ذمہ داری نبھاتا رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر اعظم کا سعودی عرب میں بس حادثے میں عمرہ زائرین کے جاں بحق ہو نے پر اظہارِ افسوس

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں بس حادثے میں عمرہ زائرین کے جاں …

Show Buttons
Hide Buttons