تازہ ترین
سعودی عرب میں اونٹوں کی ریس، انعامی رقم 5 ارب 95 کروڑ روپے مختص

سعودی عرب میں اونٹوں کی ریس، انعامی رقم 5 ارب 95 کروڑ روپے مختص

سعودی عرب کے الاولی صحرا میں اونٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس پر اربوں روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریس کی انعامی رقم  2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز یعنی 5 ارب 95 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ خطے کی سب سے بڑی انعامی رقم والی ریس میں دنیا بھر سے اونٹوں کے مالکان حصہ لے رہے ہیں۔ مزید برآں اونٹ ریس میں ثقافتی تقریبات کے علاوہ خطے کی تاریخ اور ورثے کیلئے نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

این ڈی ایم اے کی متعلقہ اداروں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons