امریکہ کی آسٹریلیا کو کروز میزائل فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ نے نواسی کروڑ ڈالر سے زائد کے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو220 کروز میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ یہ معاہدہ آسٹریلیا‘ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان ستمبر2021 کے دفاعی معاہدے کا حصہ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کر دی ہے۔  عالمی خبر …

Show Buttons
Hide Buttons