تازہ ترین

فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود میں جارحانہ اضافہ اور بینکس کی سست نگرانی امریکی بینکس کی حالیہ بندش کے اسباب ہیں: ماہرِ مالیات

حال ہی میں امریکہ میں سلیکون ویلی بینک سمیت متعدد امریکی بینکس کی بندش کے حوالے سے امریکی مالیاتی حلقے کی شخصیات کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو اس کی وجہ گزشتہ سال سے فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود میں جارحانہ اضافہ ہے اور دوسری جانب کئی امریکی بینکس کے رسک منیجمنٹ میں بھی مسائل ہے۔

اس ماحول میں بہت سے بینکس کو  اپنی نگرانی کمزور کرنی پڑی۔ انویسٹمنٹ ایڈوائزری فرم کی انویسٹمنٹ آفیسر اینا ریٹبرن کا خیال ہے کہ بہت سے لوگ فیڈ پر شرح سود میں اضافے کا الزام لگا رہے ہیں۔ کسی حد تک شرح سود میں اضافہ قابلِ توجہ تو ہے، جبکہ دوسری جانب رسک منیجمنٹ دراصل بینک کے ایگزیکٹوز کی ذمہ داری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ خاص طور پر، ہم نے دیکھا ہے کہ سلیکون ویلی بینک میں ایک مضبوط رسک مینجمنٹ کلچر نہیں ہے، لہذا ان کے خیال میں شرح سود میں اضافہ اور رسک مینجمنٹ دونوں ان مسائل کے اسباب بنے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

این ڈی ایم اے کی متعلقہ اداروں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons