تازہ ترین

ٹراپکل سائکلون فریڈی سے ملاوی میں پانچ لاکھ سے زائد افراد متاثر

اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ ملاوی حکام ٹراپکل سائکلون فریڈی سے ہونے والے بڑھتے ہوئے نقصان کا اندازہ لگا رہے ہیں۔

اندازے کے مطابق پانچ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو ئے ہیں اور 326 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر  برائے انسانی امور نے یہ بھی کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی ایجنسی سیلاب سے متاثرہ علاقوں، خاص طور پر بے گھر افراد کے لیے پر ہجوم بستیوں میں ہیضے کے پھیلاؤ کے بارے میں فکر مند ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

این ڈی ایم اے کی متعلقہ اداروں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons