تازہ ترین

فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے آلودہ پانی کے اخراج سے متعلق تنصیبات کا آپریشن دوبارہ بحال ، جاپانی ذرائع ابلاغ

جاپان کے آساہی ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق جاپان کے فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے آلودہ پانی کے اخراج سے متعلق کچھ تنصیبات کا پندرہ تاریخ کو جاپان اٹامک انرجی ریگولیٹری کمیشن کی جانب سے معائنہ کیے جانے کے بعد ، سترہ تاریخ کو  معمول کا کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔

یہ ان تنصیبات کا آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج سے متعلق  پہلی بار آپریشن ہے۔ان تنصیبات کا استعمال  جوہری آلودہ پانی کو باہم ملانے کے لیےکیا جاتا ہے تاکہ اس میں موجود تابکار مادوں کے ارتکاز کو یکساں بنایا جا سکے، اور یہ معلوم کیا جا سکے کہ کیا ٹریٹیم کے سوا دیگر تابکار مادے معیاری ویلیو سے کم ہیں۔ مستقبل میں، جوہری آلودہ پانی کی جانچ میں تقریباً دو ماہ لگیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر اعظم کا قانون اور آئین کی بالادستی یقینی بنانے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کو یقینی …

Show Buttons
Hide Buttons