تازہ ترین

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے جنوبی آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد تربت آواران روڈ اور ملحقہ علاقوں میں فائرنگ اور دھماکہ خیز مواد نصب کرنے میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

میکسیکو میں پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے …

Show Buttons
Hide Buttons