تازہ ترین

ایران میں مزار پر حملے کے دو مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

ایران میں مزار پر حملے کے دو مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق شاہ چراغ مزار حملے کے دیگر 3 ملزمان کو 5 سے 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار میں فائرنگ سے 15 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ شاہ چراغ مزار میں فائرنگ کا واقعہ گزشتہ برس اکتوبر میں پیش آیا تھا اور مزار میں حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر اعظم کا قانون اور آئین کی بالادستی یقینی بنانے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کو یقینی …

Show Buttons
Hide Buttons