تازہ ترین

خیبر: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بموں سے حملہ

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

خیبر پولیس کے مطابق حملے میں چوکی پر دستی بم بھی پھینکے گئے، جس کے نتیجے میں ایک کار کو آگ لگ گئی۔ خیبر پولیس نے بتایا ہے کہ حملہ گزشتہ رات گئے کیا گیا، جس کے دوران جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد فرار ہو گئے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

Show Buttons
Hide Buttons