تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ گزشتہ روز برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے 1.73 ڈالر کی کمی سے 72.97 جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس کے سودے 1.61 ڈالرکی کمی کے ساتھ 66.74  ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

Show Buttons
Hide Buttons