تازہ ترین

روس کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر، ججوں کیخلاف مقدمہ

بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے جواب میں روس نے بھی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ سربراہان مملکت کو 1973 کے اقوام متحدہ کنونشن کے تحت مکمل استثنیٰ حاصل ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

Show Buttons
Hide Buttons