تازہ ترین

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا انفارمیشن کال سینٹر قائم کر نے کا اعلان

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے انفارمیشن کال سینٹر قائم کر نے کا اعلان کیا ہے۔

ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ تمام صوبائی محکمے انفارمیشن کال سینٹر سے منسلک ہوں گے اور کال سینٹر حکومتی پالیسیوں اور اقدامات پر بروقت و مستند اطلاعات فراہم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کال سینٹر فیک نیوز اور حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کو بھی کائونٹر کرے گا۔

شرجیل میمن نے کال سینٹر پر فوری پی سی ون تیار کرنے کی ہدایت کر تے ہو ئے کہا کہ محکمے کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

Show Buttons
Hide Buttons