تازہ ترین

بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 27 مارچ سے شروع ہو گی

بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ 27 مارچ کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔

بنگلہ دیش کو مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن لیڈ کر رہے ہیں جبکہ آئرش ٹیم اینڈی بلبرینی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 29 مارچ کو چٹوگرام جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 مارچ کو میر پور میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم آئرلینڈ کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-2 سے شکست دے چکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

Show Buttons
Hide Buttons