وزیر اعظم کا سعودی عرب میں بس حادثے میں عمرہ زائرین کے جاں بحق ہو نے پر اظہارِ افسوس

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں بس حادثے میں عمرہ زائرین کے جاں بحق ہو نے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

یہ خبر پڑھیئے

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے افسران کا ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار افسران نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے …

Show Buttons
Hide Buttons