تازہ ترین

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کر دی ہے۔ 

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زیادہ خطرے والے افراد کو آخری بوسٹر شاٹس کے 12 ماہ بعد اضافی خوراک ملنی چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ عمر اور دیگر عوامل کی بنیاد پر کورونا ویکسین کے 6 یا 12 ماہ بعد اضافی شاٹ دی جائے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ میڈیم رسک والے افراد کیلئے کورونا سے بچاؤ کے دو بنیادی شاٹس کے بعد سالانہ بوسٹر شاٹس ضروری نہیں ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

Show Buttons
Hide Buttons