تازہ ترین

ابو ظہبی میں غلط کارپارکنگ کرنے والوں پربھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا

ابوظبی کے ٹریفک حکام نے ماہ رمضان میں نیا حکم جاری کیا ہے جس کے تحت مساجد کے باہر غلط کار پارکنگ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک نظام کی بہتری اور نمازیوں کی آسانی کیلئے متحدہ عرب امارات حکام کی جانب سے سخت اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات میں ابوظبی محکمہ ٹریفک نے تمام شہریوں کو خبردار کردیا، ان کا کہنا ہے کہ مساجد کے اطراف غلط طریقے سے گاڑی پارک کرنے پر500 درہم جرمانہ ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی سیاسی صورتحال کی بہتری سے پاکستان اور روس  کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ …

Show Buttons
Hide Buttons