تازہ ترین

یورپی یونین کا پاکستان کو خطرے کے شکار ممالک کی فہرست سے خارج کرنا بڑی کامیابی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو خطرے کے شکار ممالک کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے جس سے افراد اور اداروں کو کاروبار میں سہولت میسر ہو گی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لئے غیر متزلزل عزم کو مزید مستحکم کر نے کی عکاسی کرتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

Show Buttons
Hide Buttons