تازہ ترین

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا حلف اٹھا لیا

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا حلف اٹھا لیا ہے۔

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حمزہ یوسف مغربی یورپ کی حکومت کے پہلے مسلم سربراہ ہیں۔ 37 سالہ حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے سب سے کم عمر سربراہ ہیں۔ حمزہ یوسف کےفرسٹ منسٹر بننے پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے انہیں مبارکباد دی ہے۔ 

ایک بیان میں حمزہ یوسف نے کہا کہ برطانیہ اور سکاٹ لینڈ کی حکومتوں کو پالیسی کے معاملات پر مل کر کام کرنا چاہیئے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

Show Buttons
Hide Buttons