جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے شروع ہو گا

ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔

ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

Show Buttons
Hide Buttons