تازہ ترین
FILE PHOTO: Chinese President Xi Jinping speaks at a meeting commemorating the 110th anniversary of Xinhai Revolution at the Great Hall of the People in Beijing, China October 9, 2021. REUTERS/Carlos Garcia Rawlins//File Photo

قومی سلامتی کے نظام اور صلاحیتوں کی جدت طرازی پر توجہ دی جائے، چینی صدر

بیجنگ میں 20ویں مرکزی قومی سلامتی کمیشن کے پہلے اجلاس سے خطاب

چینی صدر شی چن پھنگ نے اس امر پر زور دیا ہے کہ 20 ویں قومی کانگریس کی روح کے تحت قومی سلامتی کو درپیش پیچیدہ اور سنگین صورتحال اور قومی سلامتی کے اہم امور کو گہرائی سے سمجھا جائے۔

بیجنگ میں 20 ویں مرکزی قومی سلامتی کمیشن کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کے نظام اور صلاحیتوں کی جدت طرازی میں تیزی لائی جائے ، نئے حفاظتی ڈھانچے  کے ساتھ نئے ترقیاتی نمونے کو یقینی بنایا جائے اور قومی سلامتی کے امور میں مزید ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

Show Buttons
Hide Buttons