تازہ ترین

مقامی کرکٹ کے نئے سٹرکچر کیلئے پی سی بی کا اجلاس 12 جون کو طلب

اجلاس میں ڈیپارٹمنٹس کے حوالے سے بھی طریقہ کار طے کیا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی نے مقامی کرکٹ کے سٹرکچر کیلئے 12 جون کو اجلاس طلب کرلیا، جس میں ڈیپارٹمنٹس کے کردار پر بھی بات کی جائے گی۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اجلاس میں فرسٹ کلاس کرکٹ، پاکستان کپ اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے ایونٹس پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا، جبکہ متعلقہ شخصیات کو مقامی کرکٹ کے نئے سٹرکچرپر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں ڈیپارٹمنٹس کے حوالے سے بھی طریقہ کار طے کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

Show Buttons
Hide Buttons