تازہ ترین

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا، شمال-مشرقی اورجنوبی پنجاب ،شمال-مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند ایک مقا مات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 50، جبکہ نوکنڈی اور دالبندین میں 45 ڈگری سینٹی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

Show Buttons
Hide Buttons