تازہ ترین

خواہش ہے کہ ہر کوئی زے جیانگ میں ایک ناقابل فراموش وقت گزارے , شی جن پھنگ

23 ستمبر کو دوپہر صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے صوبہ زے جیانگ  کے شہر ہانگ چو میں 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آنے والے بین الاقوامی مہمانوں کے استقبال کے لیے ضیافت کا اہتمام کیا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ ہزاروں سالوں پہلے  مارکو پولو نے ہانگ چو کو دنیا کا سب سے خوبصورت اور دلکش  شہر قرار دیا تھا۔ میں نے کئی برس  سے زے جیانگ میں کام کیا ہے۔ زے جیانگ اصلاحات اور کھلے پن پر عمل پیرا ہے، اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دے رہا ہے، مشترکہ خوشحالی کے لیے ایک مثالی علاقہ بنا رہا ہے، اور چینی طرز کی جدید یت کا علمبردار ہے۔ میری خواہش ہے کہ آپ سب زے جیانگ میں ایک ناقابل فراموش وقت گزاریں اور ایشین گیمز کی مشعل تلے  خوبصورت یادیں چھوڑیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

Show Buttons
Hide Buttons