تازہ ترین

وسط خزاں کے تہوار کا ایووننگ گالا: ملکی و غیر ملکی ناظرین کی بصری ضیافت تیار

29 ستمبر کی رات 8 بجے، “چائنا میڈ یا گروپ  2023 مڈ آٹم فیسٹیول گالا” عالمی سامعین سے ملے گا، اور ایووننگ گالا  کی پروگرام لسٹ باضابطہ طور پر جاری کی گئی۔ ایووننگ گالا  چین کی ثقافتی خصوصیات کا مظہر ہے۔

چائنا میڈیا گروپ 2023 کے وسط خزاں فیسٹیول گالا کو   چائنا میڈیا گروپ کے مختلف ٹی وی چینلز ، نشریاتی فریکونسیز اور نیو میڈیا پلیٹ فارمزپر نشر کیا جائے گا اور غیرملکی میڈیا اداروں پر بھی پروگرامز کی کوریج کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

Show Buttons
Hide Buttons