تازہ ترین

پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی درآمدات اور برآمدات میں بھرپور اضافہ،کسٹمز جنرل ایڈمنسٹریشن

چائنا اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے انچارج متعلقہ اہلکارنے متعارف کرایا کہ رواں سال  پہلی تین سہ ماہیوں میں، چین کی   درآمد اور برآمد کی مجموعی مالیت 30.8 ٹریلین یوآن رہی، اور اس میں  بہتری  اور  استحکام کا رجحان نمایاں ہے.

 چینی پیپلز  یونیورسٹی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اینڈ اسٹریٹجی کے ڈپٹی سربراہ  لیو چھنگ کا کہنا ہے کہ تجارتی پیمانے میں اضافے کا مطلب یہ ہے کہ چین کی  درآمدات اور برآمدات زیادہ مضبوط ، اور زیادہ تیز رفتار سے بڑھ رہی ہیں، جو چین کی بین الاقوامی تجارت کی مضبوط لچک اور جامع مسابقت کو ظاہر کرتی ہیں.

یہ خبر پڑھیئے

2023 “انڈر سٹینڈنگ چائنا ” بین الاقوامی کانفرنس کا گوانگچو میں انعقاد

 یکم سے 3 دسمبر تک گوانگچو میں 2023 ء “انڈر سٹینڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس …

Show Buttons
Hide Buttons