تازہ ترین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین میں موسم خزاں کی فصلوں کی کٹائی کا 85 فیصد کام مکمل، نئی فصلوں کی بوائی کا کام بھی تیزی سے جاری

چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور سے ملی اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں موسم خزاں کی فصلوں کی کٹائی کا 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔

باقی ماندہ علاقوں میں تکنیکی معاونت اور مالی امداد سے موسم خزاں کے اناج کی کٹائی کا کام منظم انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں موسم سرما کے لیے  گندم کی بوائی کا عمل 65 فیصد سے زائد مکمل ہو چکا ہے۔ مزید براں  شمال مغربی اور شمالی چین میں بوائی مکمل ہو نے کے قریب ہے۔ چین کی ایک اور نقد آور فصل ریپسیڈ کی بھی 75 فیصد سے زیادہ بوائی مکمل ہو چکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

Show Buttons
Hide Buttons