تازہ ترین

مسلح عراقی ملیشیا کی طرف سے شام میں متعدد امریکی فوجی اڈوں پر حملے

مقامی وقت کے مطابق 29 اکتوبر کو مسلح عراقی ملیشیا “اسلامی مزاحمتی گروپ” نے اعلان کیا کہ تنظیم نے عراق اور اردن کی سرحد کے قریب جنوبی شام میں امریکی فوج کے تنف اڈے اور شمال مشرقی شام کے صوبہ حسکہ میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کیے جس میں اڈوں کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

Show Buttons
Hide Buttons