بوآؤ ایشیائی فورم کے گلوبل اکنامک ڈو یلپمنٹ اینڈ سیکیورٹی فورم کے دوسرے سیشن کی افتتاحی تقریب تیس اکتوبر کی صبح منعقد ہوئی۔
افتتاحی تقریب میں بوآؤ ایشیائی فورم کے چیئرمین بان کی مون نے اعلان کیا کہ دو ہزار چوبیس کے لئے بوآؤ ایشیائی فورم کا سالانہ اجلاس 26 سے 29 مارچ 2024 تک چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر بواؤ میں منعقد ہو گا۔