تازہ ترین

ہم خواتین کی چینی خصوصیات کی حامل سوشلسٹ ترقی کے راستے پرقائم رہیں گے، شی جن پھنگ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ  نے تیس اکتوبر کو بیجنگ میں آل چائنا ویمن فیڈریشن کے نئے رہنما گروپ کے ارکان کے ساتھ اجتماعی بات چیت کی اور  اہم خطاب کیا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ  چینی طرز کی جدیدکاری کے ساتھ طاقتور ملک کی تعمیر اور قوم کے نشاۃ ثانیہ کو آگے بڑھانے کے لئے پوری قوم کی متحدہ جدوجہد کی ضرورت ہے اور خواتین کا کردار    ناقابل تلافی ہے۔ ہمیں  خواتین کی چینی خصوصیات کی حامل سوشلسٹ  ترقی کے راستے پر غیر متزلزل طور پر قائم رہتے ہوئے خواتین کو منظم اور متحرک کرنا ہوگا تاکہ وہ   چینی طرز کی جدیدکاری کی تعمیر   کے لئے  اپنی خدمات سرانجام دے سکیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

Show Buttons
Hide Buttons